چک نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے۔